Posts

Showing posts from January, 2022

Rights of Parents in Islam

Image
  Rights of Parents in Islam To be obedient to mother and father and to expose kindness to them has been enjoined along side the Oneness and Worship of Allah Almighty, inside the Holy Quran, in this type of manner that it seems that among human deeds, to obey mother and father and deal with them with appreciate and kindness is subsequent most effective to Worship Almighty Allah. The repute of mother and father in Islam could be very high. We as a Muslim ought to provide respect and like to our mother and father. Parents have to be dealt with well always that is a virtuous kind of act in the sight of Almighty Allah. Parents and youngsters in Islam are bonded collectively by way of mutual duties. Allah Almighty says within the Holy Quran: “…No mother have to be harmed via her infant and no father via his infant…” (Quran 2: 233). From the above-cited verse of Holy Quran, we are able to finish that Quran has made it obligatory for the child to deal with his parents with all grace and m...

نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ___!!*

Image
 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*      *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ Photo by Tuấn Kiệt Jr. from Pexels *🔆 نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ___!!* عبید بن عمیر رحمۃ اللہ علیہ مشہور تابعی گزرے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے ان کو بڑی فصیح زبان دی تھی ان کی مجلس میں مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی بیٹھا کرتے تھے اور ان کی دل پر اثر کرنے والی گفتگو سے پھوٹ پھوٹ کر روتے تھے۔ مکہ مکرمہ میں ایک جوان عورت تھی، شادی شدہ تھی، اللہ نے اسے غیر معمولی حسن سے نوازا تھا۔ یہ حسن بھی بڑی عجیب چیز ہے بڑے بڑے بہادر پہلوان اور سورما اس کے ایک انداز غلط نگاہ کے وار سے ڈھیر ہوکر بسمل کی طرح تڑپنےلگتے ہیں۔  وہ بہادر جو کسی کے وارے میں نہ آتا تھا بسا اوقات حسن کی ایک بھولی سی نظر سے اس کے قلب و جگر کی حالت دگرگوں ہوجاتی تھی ۔ یہ خاتون ایک دن آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھ رہی تھی شوہر سے کہنے لگی کوئی ایسا شخص ہوسکتا ہے جو یہ چہرہ دیکھے اور اس پر فریفتہ نہ ہو؟  شوہر نے کہا: ہاں! ایک شخص ہے. کہنے لگی کون؟ عبید بن عمیر ؛  ا...

*ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮐﯿﻮﮞ لگتی ہیں۔

Image
 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*      *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ https://www.istockphoto.com/portfolio/AlexLiew?mediatype=photography *ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ* ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺎﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : ﺷﺮﻭﻉ ﺷﺮﻭﻉ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺱ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﺌﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮐﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﯾﮟ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻝ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﯿﮟ۔ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﭼﯿﺰ ﻧﮧ ﺑﺘﺎﺅﮞ؟ ﺍﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : ﮨﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ! ﺣﻀﺮﺕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﯽ ﮐﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﮐﺘﮯ ﺩﻧ...

داڑھی رکھنا سب انبیاء علیھم السلام کی سنت ہے ہم کیوں داڑھی نہیں رکھتے؟

Image
 *⛔داڑهی نہ رکهنے کے حیلے بہانے اور ان کے حوالے سے مسائل*                     ♾⭕♾💢♾ *🏵 اگر واقعی یہ احساس ہے کہ:-*  داڑھی رکھنے سے ہماری عملی کوتاہیاں داڑھی کی بدنامی اور بے تو قیری کا باعث بنیں گی، 📍تو اس احساس و شعور کا تقاضا تو یہ ہے کہ: 🔸 *ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے اپنے عمل و کردار سے کوتاہیوں کو دور کیا جائے،* ▪تاکہ نہ اسلام بدنام ہو اور نہ داڑھی -  *🚫نہ کہ اپنی عملی کوتاہیاں داڑھی کے کھاتے میں ڈال کر ان کو داڑھی نہ رکھنے کا بہانہ بنا لیا جائے۔*  ```📌بنا بریں یہ ایک خالصتا شیطانی وسوسہ ہے- جس کو داڑھی نہ رکھنے کا جواز نہیں بنایا جا سکتا- ```  🔥 *کچھ لوگ وہ ہیں جو اس طرح داڑھی کی توہین اور ناقدری کرتے ہیں کہ سارا اسلام داڑھی میں ہی تو نہیں ہے-* 📛 اور یوں اس توہین اور داڑھی کی نا قدری کو داڑھی رکھنے کا بہانا بنا لیتے ہیں۔   *⭕حالانکہ یہ کہنا کہ اسلام کے فلاں حکم میں ہی تو اسلام نہیں ہے، اس طرح تو پھر کسی بھی حکم میں اسلام نہیں رہے گا* 🔸"مثلا "داڑھی میں ہی تو اسلام نہیں،  🔸"نماز میں ہی...

مچھلیﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ہوئی۔۔؟

Image
 *ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ....؟ “*  *ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔ *ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ۔ *ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻧﺎﺻﺮﻑ ﺣﺮﺍﻡ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ..... ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺏ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ دﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی  ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ *ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلٰیٰ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ. *مچھلی  ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﻥ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﭘﻨﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﮧ ”ﺍﯾﭙﯽ ﮔﻠﻮﭨﺲ“  ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ *ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ...

بھیک مانگنے والوں کی بجائے ہمیں اپنا صدقہ و زکوٰۃ مستحق لوگوں کو دینی چاہئے

Image
 *(بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!*) Photo by Timur Weber from Pexels "ہم نے دو نوعمر بچوں کو ل ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیج اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر بیچنے کے لئے بھیجا شام کو بھکاری بچہ آٹھ س اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا *اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔ دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہی اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں *اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی* ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائی *اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں. ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے اس کے برعکس اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں ت وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا کیوں نہ گھر میں ایک ڈبہ رکھیں......  بھیک کے لئے اسمیں سِکّے ڈالتے رہیں...

کبھی کبھی غریب پڑوسی سے بھی کچھ مانگنا چاہیے

Image
 ایک بہت ہی پیاری اور زبردست بات بچے نے سنا کہ اس کی ماں ہمسائی سے نمک مانگ رہی ہے۔ پوچھا: امی، کل ہی تو میں نے آپ کو اتنا بڑا لفافہ بھر کے نمک خرید کر لا دیا تھا، پھر آج یہ ادھار مانگنے کی وجہ ماں نے کہا: بیٹا، یہ غریب لوگ ہیں، ہمیشہ ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں۔ میں نے سوچا، میں بھی ان سے کوئی چیز مانگتی ہوں تاکہ وہ کہیں ایسا نہ سمجھ بیٹھیں کہ ہمیں ان کی کسی چیز یا مدد کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ آئندہ انہیں ہم سے کوئی بھی چیز بغیر شرمندہ ہوئے مانگنے میں آسانی رہے گی۔

شوہر کے گھر والوں کا احترام نہ کرنے والی عورت کا علاج

Image
 شوہر کے گھر والوں کا احترام نہ کرنے والی عورت کا علاج ... Photo by Ksenia Chernaya from Pexels ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا : بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں بہن بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تم کل دوپہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا۔ بیوی نے گول مول انداز سے کہا : ان شاء اللہ خیر کا معاملہ ہو گا۔ شوہر بولا : تو پھر میں اپنے گھر والوں کو دعوت دے دوں گا۔ اگلی صبح شوہر اپنے کام پر چلا گیا اور دوپہر ایک بجے گهر واپس آیا۔ اس نے بیوی سے پوچھا :  کیا تم نے کھانا تیار کر لیا ؟ میرے گھر والے ایک گھنٹے بعد آ جائیں گے ! بیوی نے کہا : نہیں میں نے ابھی نہیں پکایا کیوں کہ تمہارے گھر والے کوئی انجان لوگ تو ہیں نہیں لہذا جو کچھ گھر میں موجود ہے وہ ہی کھا لیں گے۔  شوہر بولا : اللہ تم کو ہدایت دے ... تم نے مجھے کل ہی کیوں نہ بتایا کہ کھانا نہیں تیار کرو گی ، وہ لوگ ایک گھنٹے بعد پہنچ جائیں گے پھر میں کیا کروں گا۔  بیوی نے کہا : ان کو فون کر کے معذرت کر لو ۔۔۔ اس میں ایسی کی...

اخلاقیات کے استاد کا طلبہ سے سوال

 🔥 *اخلاقیات کے ایک استاد نے طلباء سے پوچھا !* 🔥 اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی لٹیرا ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ کیا تم اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 روپےکی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کرو گے؟؟ یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپےکو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟ کلاس روم میں موجود اکثریت نے کہا کہ ہم 10 روپے کی حقیر رقم کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔ استاد نے کہا : تمھا را بیان اور مشاہدہ درست نہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ ذیادہ تر لوگ اُن 10 روپے کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے؟ استاد نے کہا؛ یہ 86،400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔ کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد بنا کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد ک...

نزلہ اور زکام سے بچنے کے ٹوٹکے

Image
 *بچوں کو نزلہ زکام اورٹھنڈ سے بچانے کے انتہائی آزمودہ ٹوٹکے* 〰️〰️🌾🌸🌾〰️〰️ Photo link موسم سرما کی آمد پر نزلہ زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہی وارد ہوتے ہیں، خصوصا چھوٹے بچے فورا نزلہ زکام، کھانسی اور ٹھنڈ کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔ ان موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آج بھی بہت سی مائیں بازاری دواؤں کے بجائے بچوں کو نانیوں دادیوں کے آزمودہ ٹوٹکے استعمال کراتی ہیں جو واقعی اثر بھی دکھاتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو ٹھنڈ اور کھانسی سے بچانے کے لیے چند آزمودہ نسخے آپ بھی پڑھیے جن کے استعمال سے یقیننا بچے بہترمحسوس کریں گے۔ *لہسن اور اجوائن* لہسن کے چند جوے اور چمچ بھر اجوائن کو توے پر سینک لیں۔ اس کے بعد دونوں اجزا کو ململ کے کپڑے میں باندھ کر پوٹلی بنا لیں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو اس پوٹلی کو سوئے ہوئے بچےکے نزدیک رکھ دیں۔ یہ ٹوٹکا ٹھںڈ ختم کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔  *پیروں پر وکس وپیورب لگائیں* رات کو بچے کو سلانے سے قبل اس کے پیروں پر وکس ویپورب کے ساتھ ہلکی سی مالش کریں ، اچھے اثر کے لیے مساج کے بعد بچے کو موزے پہنائیں ۔ یہ نہایت آسان ٹوٹکا بہت آزمودہ کہلایا جاتا ہے *ادرک اور شہد* ایک ...

جنرل نالج

 ⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘  *_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️* ❣︎ . *جنرل_معلومات* ⬅ *سورج سب سے پہلے جاپان میں نکلتا ہے* ⬅ *ریل کی ابتداء 1803 میں ہوئی*   ⬅ *دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ ہے* ⬅ *قرآن مجید میں 558 رکوع ہیں* ⬅ *ڈنمارک ایسا ملک ہے جس میں شرح خواندگی 99% ہے* ⬅ *ونٹ سرف کو انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے* ⬅ *قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت نمبر 282 ہے* ⬅ *موتیوں کا جزیرہ بحرین کو کہتے ہیں*   ⬅ *ایک میل میں 1.6 کلو میٹر ہوتا ہے*   ⬅ *گاۓ 24 گھنٹے میں 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے* ..  .  ⬅ *کوئلے کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے* ⬅ *چاند سورج کے گرد سال میں 13 چکر مکمل کر لیتا ہے* ⬅ *قائد اعظم کی وفات پر قومی پرچم 40 دنوں تک سرنگوں رہا* ⬅ *کوئل اپنا گھونسلا نہیں بناتی ہے* ⬅ *ایک ٹن میں 1000 کلوگرام ہوتا ہے* ⬅ *پرندوں کا بادشاہ شاہیں کو کہا جاتا ہے* ⬅ *پاکستان نے اپنا پہلا سفارتخانہ ایران میں بنایا تھا* ⬅ *مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارتخانہ پاکستان میں بنایا تھا  .

بیٹے کی تربیت

 .                       *بیٹے کی تربیت*   بحیثیت والدہ اپنے بیٹے کی ہر ایک ایکٹیویٹی کے بارے بچے کے والد کو آگاہ کرنا آپ کیلئے لازم ہے۔ دو دن پہلے ایک دوست نے اپنے بیٹے کی زندگی اور عادات کے بارے گفتگو کرتے ہوئے بتایا" میری بیوی نے بیٹے کو موبائل فون لے کر دے دیا اور مجھے خبر تک نہیں کی، مجھ سے پوچھا تک نہیں" ۔ کچھ دن بعد پتا لگا تو انہوں نے اپنے بیٹے کا موبائل فون چیک کیا۔ سیل فون میں سارا فحش مواد سرچ کر کے دیکھا گیا تھا۔ بیٹے کو پیٹرول سونگھنے کی عادت لگی اور وہ بھی پختگی اختیار کر گئی۔ ایک سال میں ہی بیٹے کی آنکھوں اور چہرے کی حالت بدل گئی۔ ایک سال پہلے کی تصویر میں ایک معصوم اور خوب صورت چہرہ تھا جبکہ ایک سال بعد والی تصویر میں سات سال بعد والے تاثرات تھے۔ بال بڑے، آنکھیں سرخ، جسم سست اور باپ اپنے بیٹے کی اس تصویر کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔ بیٹے کا معاملہ بہت مختلف ہے۔ بیٹے کی تربیت میں سب سے اہم کردار والد کا ہوتا ہے۔ ایک ماں جتنی مرضی کوشش اور جدوجہد کر لے مگر وہ بیٹے کی تربیت اس انداز سے نہیں کر ...

کاروبار یا نوکری

 .                   *کاروبار یا نوکری* مجھے دنیا کے تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ امیر کهرب پتی کا انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"* *"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔"* 👈اسکی دوسری بات *"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"* *"اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔"* اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ *"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شامل نہیں۔"* *"دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"* یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔ *"کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔"* میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔ *"میری کمپنی میں اسوقت اعلیٰ تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں* *یہ تعلیم یا فتہ لوگ مج...

رزق کا تعلق تقدیر سے ہے محنت سے نہیں

 رزق کا تعلق محنت سے نہیں ہے۔ بعض لوگ منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوتے ہیں اور مرتے دم تک عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کے پاس وافر مقدار میں رزق موجود ہوتا ہے ۔ اسے ساری زندگی محنت کے قریب سے بھی نہیں گزرنا پڑتا، جبکہ اس کے برعکس بعض افراد بچپن سے ہی محنت مزدوری شروع کردیتے ہیں اور مرتے دم تک محنت مزدوری ہی کرتے رہتے ہیں ۔ ان کے پاس اتنا رزق ہوتا ہے کہ وہ بمشکل دو وقت کا کھانا ہی کھا سکیں۔ بعض اوقات تو ان کو فاقے بھی کرنے پڑتے ہیں۔ لہذا رزق کا تعلق محنت سے نہیں بلکہ آپ کی تقدیر سے ہے۔ جو آپ کی تقدیر میں پہلے ہی لکھ دیا گیا ہے۔ تو انسان کو چاہیے کہ وہ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرے، اللہ تعالی نے قرآن پاک کی سورۃ الم نشرح میں ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک تنگی کے ساتھ ہی آسانی ہے، اگر زندگی میں تنگی اور پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے تو انسان کو چاہیے کہ اللہ کا شکر ادا کرے اس کے دیے ہوئے رزق پر شکر ادا کرے، اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم فرمائے اللہ ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرمائے اللہ ہم سب کو زندگی شان والی اور موت ایمان والی نصیب فرمائے۔

چند سنہری باتیں

 .    💐 *چند سُنہری باتیں* 💐  "  🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :- 🥀 زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو :: 1::ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ ، 2::اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں :- 🥀 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ہیں۔وہ جیت جاتے ہیں يا پھر کچھ سیکھ جاتے ہیں۔جیت سے وقتی طور پر خوشی ملتی ہے اور سیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے :- 🥀 معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے :- 🥀 سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں ، جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے :- 🥀 آج کـل کسـی کےپاس کسی کـے آنکھ کےآنسو تکالیف مجبوریاں اور اداسی دیکھنےکا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب غلطیاں دیکھنے کےلیے ہرکسی کو بہت وقت مل جاتاہے :-

کیا ایک مسج دس بندوں کو بھیجنے سے جنت مل سکتی ہے؟

 📢📢📢 *توجہ فرمائیں*📢📢📢 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 *کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗  اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے * *یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے*  *یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗ *جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗  *آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں  *کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا* *تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی*❗ *یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں* *کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیج...

داڑھی والے مرد کے شادی سے انکار کا انجام

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*      *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 🌹 _*تم داڈھی شیو کر لو میں تم سے شادی کروا لو گی*_ 🌹 اسکی یہ ڈیمانڈ ہے کہ تم داڑھی شیو کر لو تو پھر ہی وہ شادی کرے گی عمر کی امی اسکے قریب آ بیٹھی تھیں۔ عمر کو یہ خبر سن کر دھچکا سا لگا ساتھ ہی دل پر تکلیف کا ایک بھاری بوجھ آن گرا کیا؟ یہ سعدیہ نے کہا۔۔؟ اسے جیسے یقین نہیں آ رہا تھا۔ شادی کو صرف ایک ہفتہ رہ جانے پر منگیتر کی طرف سے ایسی بات سننا اور وہ بھی اس حال میں کہ اب دل میں جگہ بن چکی ہو، محبت سی محسوس ہونے لگی ہو تکلیف کا عالم ناقابلِ بیاں تھا۔ ہاں بیٹا مجھے بھی یقین نہیں آ رہا تھا اس لیے خود اس سے ہی پوچھ کر آ رہی ہوں میری مانو تو اسکی مان لو کیا ہے اس میں ایک داڑھی ہی کی تو بات ہے آجکل تو لوگ دو ٹکے کی جاب کے لیے بھی داڑھی چھوڑ دیتے ہیں تو تمہارا تو پوری زندگی کا سوال ہے بیٹا اتنی اچھی لڑکی ہے پڑھی لکھی خوبصورت جوان اچھا خاصا خاندان ہے خود وہ ڈاکٹر ہے اور کیا چاہیے اب ضد نہ کرنا بیٹا سارہ صاحبہ بیٹے کو سمجھانے لگیں۔ پہلے منگیتر اب ماں اور کس...

ایک دوسرے کو دل میں جگہ دیں

 .                      *ایک دوسرے کو دل میں جگہ دیں* .         رات ایک بجے کا وقت تھا اور اس طوطے نے اپنی چونچ میں مٹر کے دانے لیے ہوئے تھے۔ طوطی نے انڈے دے کر اپنا کام پورا کیا اور اب وہ اپنے بکس میں انڈوں پر بیٹھ کر حرارت دینے کا کام کر رہی ہے۔ طوطا  شدید سردی میں تقریباً بکس سے باہر رہ کر سیب، مٹر، چنے اور دانے کا انتظار کرتا ہے پھر خود کی خوراک مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی چونچ میں لے جا کر طوطی کی چونچ میں دے دیتا ہے۔ طوطی خود بھی کھاتی ہے اور جو انڈوں کے ساتھ بچے ہیں انہیں بھی چوگا دیتی ہے۔۔ بعض اوقات طوطا بھی کچھ دیر کیلئے انڈوں پر بیٹھ کر ٹھنڈ سے محفوظ رکھنے کا کام کرتا ہے اور طوطی کچھ دیر کیلئے بکس سے باہر آ کر خود کو پرسکون کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی کہانی انسانوں کی ہے کہ میاں بیوی دونوں مل کر ایک خاندان کی بنیاد رکھتے ہیں اور دو طرفہ قربانیاں دیتے ہیں۔ کون زیادہ اور کون کم قربانی دیتا ہے اس بارے سوچنا شاید فضولیات کا حصہ ہے۔ کبھی مرد زیادہ تو کبھی عورت زیادہ قربانی دیتی ہے اور یوں توازن قائ...

اپنے بچوں کو لالچ مت سکھائیے

 .                         *اپنے بچوں کو لالچ مت سِکھاٸیے* .          *بیٹا جلدی کھا لو نہیں تو بابا کھا لیں گے بیٹا جلدی پی لو نہیں تو بھائی پی لے گا وغیرہ وغیرہ لالچ کا وہ پہلا قدم جو ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں ۔ اور آہستہ آہستہ والدین کو عادت ہو جاتی ہے اس طرح کھلانے کی لیکن بھول جاتے ہیں کہ بچہ اب سیکھ رہا ہے بچہ ذہن میں بٹھانے لگ گیا ہے لفظوں کو  ۔ تو جب تک بچے کو خود کھانے کی سمجھ آتی ہے وہ سیکھ چکا ہوتا کہ مجھے پہلے ملے میں پہلے کھا لوں وگرنہ کسی اور نے کھا لینا ہے کہیں ختم نہ ہو جائے ۔ اور ایسے کرتے کرتے یہ چیز زندگی کا حصہ بن جاتی ہے ۔ بانٹنا بھول جاتے ہیں اور حاصل کرنے کی چاہ برھ جاتی ہے مقابلوں کی کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ لگ جاتی ہے افسوس کہ اس کی شروعات والدین کرتے ہیں۔*  *افسوس مگر حقیقت کہ والدین بچوں کو کھلانا نہیں لالچ سکھاتے ہیں اور تقریباً ہر گھر میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔* *کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*  *صلی اللہ علیہ والہ وسلم* *رات سوتے وقت والدین کے*  *قد...

عقل اور عشق کی منزلوں میں فرق

 .              *عقل اور عشق کی منزلوں میں فرق* .          بیٹا وہ کلام پاک اتار دو گے؟ ایک موٹی سی عینک والے پستہ قامت بابا جی نے مجھ سے کہا. جی اچھا کہہ کر میں پہلی صف کی جانب بڑھا اور ہاتھ بڑھا کر کلام پاک اتار کر پیچھے دیکھا تو وہ بابا جی مجھے نظر ہی نہیں آئے. سوچا تھوڑا سا انتظار کرلیتا ہوں. تھوڑی دیر میں وہ اپنے رومال سے ہاتھ صاف کرتے ہوئے مسجد کے برآمدے میں داخل ہوئے اور معذرت خواہانہ لہجے میں کہا کہ "بیٹا میں وضو کرنے چلا گیا تھا، قرآن پاک اتارنے کا شکریہ" بابا جی اجازت ہو تو ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟ انہوں نے تھوڑا توقف کیا اور پھر اجازت دے دی. بابا جی پہلے آپ نے کلام پاک کہا اور بعد میں قرآن پاک، بات کچھ سمجھ نہیں آئی. بیٹا پہلے وضو نہیں تھا تو دل نہیں مانتا کہ قرآن پاک بولوں. میں نے ان سے ہاتھ ملایا اور یہ سوچتے ہوئے مسجد سے باہر نکل آیا کہ "عقل اور عشق کی منزلوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔ *کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*  *صلی اللہ علیہ والہ وسلم*

زندگی بدل دینے والی نصیحتیں

 *بہت اہم نصیحتیں زندگی بدل دینے والی* 🔘    1- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے. 2- بہت سستی چیزیں مت خریدو. 3- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو 4- کسی سیاست دان پر کبھی اندھا اعتماد مت کرو. 5- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو. 6- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی. 7- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.  8- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو. 9- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.  10- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو. 11- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو. 12- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے. 13- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو. 14- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو....

صبر اور صلہ رحمی کا جذبہ

 *💖-=۞•۞=-🌷* _﷽_ *🌷-=۞•۞=-💖*             ➖➖➖➖🌷🌷🌷➖➖➖➖    *صـبـر اور صـلــہ رحــمی کا جــذبــہ ..!* 🌷➖➖➖➖🌷➖➖➖➖🌷 ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ  ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ  ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﮔﺌﮯ  ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﮯ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﺋﮯ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁﮔﯿﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍُﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﮦ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻮﻻ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ۔ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﮨﯽ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﺮﻭﻧﮕﺎ ﺟﻮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﺗﮭﺎ۔ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﮔﺎﺭﮈ ﺗﮭﺎ، ﯾﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺸﺪ...

بستیاں تب ویران ہو جاتی ہے جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے۔۔

 کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا ”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟ “طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“ جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا، اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو، آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ، میرے ساتھ کھانا کھاؤ، اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی، کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا .. تم کہاں جا رہی ہو طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ، میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔، الو یہ سن کر ہنسا.. اور کہا .. یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو. اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں، قاضی ...

مرد کی مردانگی

 . *یہی ہے اصل مردانگی* بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی اگر تم مرد ہو تو مجھے *طلاق دو* ایک سیکنڈ بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا لیکن بیوی نے پھر کہا *تم مرد نہیں* اگر ہو تو *مجھے طلاق دو* حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے الگ کردے عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو کہا اگر تم مرد ہو تو یہ کرو وہ کرو وغیرہ وغیرہ آخر کار بیوی نے کہا مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہئے اور تم مجھے اسی وقت جواب دو بالآخر آدمی نے مجبور ہو کر ایک کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا جاؤ *فی امان اللّٰہ* یہ وہ دروازہ ہے جس سے تم میرے ساتھ آئی تھیں میں نے ثابت کر دیا کہ میں *ایک مرد ہوں* تم ابھی اپنے میکے جاؤ چنانچہ عورت نے اپنا سامان وغیرہ باندھ کر اٹھایا اور اپنے میکے کی طرف چل دی جب یہ بات لوگوں میں پہنچی تو کسی کو یقین...

جمعہ مبارک کہنا بدعت ہے

 *جمعہ مبارک کہنے کی بِدعت*  مولانا مفتی تقی عثمانی  آج سے 50 سال بعد نئی نسل میں جمعہ کی مبارک دینا ایک لازمی قسم کا رواج بن چُکا ہو گا۔ اور مزید پچاس ساٹھ سال میں اسےایک سنت یافریضےکےطورجانا جاے گا۔ اسوقت جو لوگوں کو بتائے گا کہ:،، یوم جمعہ کی مبارکباد دینا نہ تو سنت ہے نہ فرض، بلکہ اسے ایسا سمجھنا بدعت ہے، کیونکہ ایساکرنا قرآن وحدیث اور صحابہ سے ثابت نہیں ہے،  تو لوگ اس سے کہیں گے،، تم عجیب باتیں کر رہے ہو، ہم نے تو اپنے باپ دادا کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے اور انکے علماء بھی انکو منع نہیں کرتے تھے تو تم ان علماء سے زیادہ علم رکھتے ہو؟ بلکہ تم نئی بات کر رہے ہو،،  وہ شخص اس دور کا وہابی کہلائے گااور بزرگوں کا گستاخ ٹھہرے گا حالانکہ حق پر ہو گا ہماری آنکھوں کے سامنے سوشل میڈیا کی ایجاد کے بعد پروان چڑھنے والی ان گنت ایسی بدعات اور خود ساختہ خرافات اور موضوعات کی حوصلہ شکنی کیجیے اور اپنے آپ کو اور آئندہ نسل کو بدعات سے بچائیے  اگر یوم جمعہ کی مبارک دینا مستحسن کام ہوتاتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضرور بہ ضرور اسکا حکم دیتے اور صحابہ کرام اسے ضرور اپن...

اپنے اساتذہ کی قدر کرو

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*      *🤝​اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎​*   اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے...  اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی.. کلاس میں ٹیچر نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں..؟ سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے.. ٹیچر ہنس دیئے پوچھا میں کرکٹر کیسا ہوں..؟ سب نے کہا بہت برے.. پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں جواب ملا بہت اچھے.. ٹیچر پھر ہنس دیئے.. صرف آپ نہیں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں جتنا اچھا ٹیچر ہوں اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور بات سمجھنے میں وقت لگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے..؟ سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں..؟ ٹیچر نے کہا ادب... مجھے اچھی طرح یاد ہے اپنے ٹیچر کے ہاں دعوت کی تیاری میں انکی مدد کر رہا تھا فریزر ...

تلخ حقیقت مردوں کے بارے میں

 تلخ حقیقت!😐 اگر بیوی کو پتا چل جائے کہ اُس کے شوہر کو کسی سے محبت تھی تو وہ اس بات کو مسکرا کر برداشت کر لیتی ہے🙂  لیکن اگر شوہر کو یہ بات پتا چلے کہ اُس کی بیوی کو شادی سے پہلے کسی اور سے محبت تھی تو وہ اس کو تین الفاظ کہہ کر گھر سے نکال دیتا ہے یا پھر اس کے ساتھ اپنا رویہ سخت رکھتا ہے😥 جبکہ اس کی بیوی نے صرف شادی سے پہلے کسی اور شخص سے دل ہی دل میں محبت کی ہو یا پھر صرف اظہار ہی کیا ہو😢 لیکن شوہر چاہے خود شادی سے پہلے جس سے محبت کرتا تھا اسے شاپنگ کرواتا اور پارکس میں لے کر جاتا ہو!!😕 100% میں سے %90 لوگ ہوں گے جو کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن سب کی شادی اس سے ہی نہیں ہو جاتی💔 اس لیے شوہروں کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے سخت رویہ اپنانے کی بجائے انہیں پیار اور محبت سے سمجھائے کہ پہلے جس سے بھی محبت تھی اس سے فرق نہیں پڑتا مجھے میں تم سے اتنی محبت کروں گا کہ تم اس شخص کو بھول جاؤ گی❤ اللہ ہر لڑکی کو محبت اور عزت کرنے والا شوہر دے آمین💯✨ اور ہر لڑکی سے گزارش ہے کہ کسی نامحرم کی محبت پر یقین نہیں کرے اور اگر یقین ہونے لگتا ہے تو اس سے رشتہ بھیجنے کے لیے کہیں کیوں کہ نکاح سے ب...

انسان کو کیسے پتا چلے کہ اس کا دل بیمار ہے

 🥀 *_ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ہے۔۔۔۔؟؟_*🥀 ✍ _ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﻦ ﻗﯿﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ :_ ﭘﮩﻠﯽ ﻋﻼﻣﺖ : ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻓﺎﻧﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﻗﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﺮﺟﯿﺢ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﮯ ،  ﻣﺜﻼً ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﯾﺎ ﺫﻟﺖ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻋﻼﻣﺖ : ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﺮ ﻓﻀﯿﻠﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯ ۔  ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﮨﯽ ﺭﻭﻧﺎ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﯾﺲ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯﺩﻝ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ ، ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔  ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﺭﻭﺋﮯ ۔ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐ...

حکمت بھری نصیحت

 *🍂حکمت بھری نصیحت🍂*`` سلطان ملک شاہ ایک مرتبہ اصفہان میں جنگل میں شکار کھیل رہا تھا کسی گاؤں میں قیام ہوا ،۔۔۔۔۔۔۔ وہاں ایک غریب بیوہ کی گائے تھی، جس کے دودھ سے تین بچوں کی پرورش ہوتی تھی، بادشاہی آدمیوں نے اس گائے کو ذبح کر کے خوب کباب بناۓ ، غریب بڑھیا کو خبر ہوئی وہ بدحواس ہو گئی، بادشاہی آدمیوں کا مقابلہ کوئی داد و فریاد سننے کو تیار نہ تھا اس پر لاوارث اور ایک غریب عورت، ساری رات اس نے پریشانی میں کاٹی،۔۔۔۔۔۔ صبح ہوئی دل میں خیال آیا کہ کوئی نہیں سنتا تو نہ سہی، کیا بادشاہ بھی نہ سنے گا ؟ جس کو خدا نے غریبوں کو ظالموں سے نجات دینے کیلئے اتنی بڑی سلطنت دی ہے، بادشاہ تک پہنچنے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، معلوم ہوا بادشاہ فلاں راستے سے شکار کو نکلے گا،۔۔۔۔۔۔۔  چنانچہ اصفہان کی مشہور نہر کے پل پر جا کر کھڑی ہوگئی جب سلطان پل پر آیا ،تو بڑھیا نے ہمت اور جرأت سے کام لے کر کہا :  اے اَلَپ ارسلان کے بیٹے! میرا انصاف اس شہر کے پل پر کرے گا یا پل صراط پر ؟ جو جگہ پسند ہو انتخاب کر لے،۔۔۔۔۔۔  بادشاہ کے ہمراہی یہ بے باکی دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے، بادشاہ گھوڑے سے اتر پڑا، او...

عورتیں اس طرح بھی ہوا کرتی تھی۔

 *💐👈🏻عورتیں یہ بھی ہواکرتی تھیں۔۔۔۔۔۔* 👈🏻انہیں بھی برابری کی خواہش تھی۔۔ ایک اضطراب سا تھا ان کے اندر۔۔۔ *♦️مرد ہی کیوں؟!* *♦️ہم کیوں نہیں؟!!* 🌿رسول اللّٰہ کے پاس جاتی ہیں۔۔ ناراضگی کا اظہار کرتی ہیں۔۔ *"قرآن میں ہر چیز کا ذکر صرف مردوں کے لئے ہے، ہم عورتوں کے لئے کسی چیز کا حکم نہیں ۔"* ☘️یہ ام عمارہ الانصاریہ رضی اللّٰہ عنھا ہیں!  اور یہ۔۔۔ رسول اللّٰه صلی اللّٰہُ علیہِ وآلہ وسلم کی ازواج کے پاس آتی ہیں۔ دل میں خواہش لئے سوال کرتی ہیں: *"کیا ہمارے معاملے میں قرآن کی کوئی آیت اتری ہے؟"* پتہ چلتا ہے کہ نہیں اتری۔۔۔ دل میں افسردگی و غم ہے۔۔ 🍀شکایت کرنے کو رسول اللّٰہ بھی موجود ہیں! جاتی ہیں اور کہتی ہیں: *🍃"یا رسول اللّٰہ! عورتیں بڑے گھاٹے میں ہیں۔"* رسول اللّٰہ حیران ہوکر وجہ پوچھتے ہیں *کیوں کہہ رہی ہو ایسا؟* شکوہ کرتی ہیں کہ  *"مردوں کا جس طرح قرآن میں ذکر کیا جاتا ہے، عورتوں کا اچھائی کے ساتھ کہیں ذکر نہیں ملتا۔۔"* 🌱یہ اسماء بنت عمیس ہیں۔۔ *انتہائے شوق کیا ہے!!* 💫رحمتِ الٰہی یہ مناظر دیکھ رہی ہے۔۔ جوش آتا ہے۔۔ 📖آیت نازل ہوتی ہے۔۔ ...

محنت کا پھل

 • *محنت_کا_پھل*  عامر ایک انتہائی غریب شخص تھا جس کے گھر میں مفلسی اور بھوک نے ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ ایک مزدور شخص جو اپنی دیہاڑی سے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے ساتھ ساتھ بوڑھے والدین کی بیماری سے بھی لڑ رہا تھا۔ محنت عامر کی وہ خوبی تھی جو اسے مزدور ہونے کے باوجود کئی لوگوں سے منفرد کرتی تھی۔ اپنے کام کو احسن طریقے سے کرنا بھی بڑے لوگوں کی خوبی ہے اور یہ بڑے لوگ مزدو، ڈرائیور وغیرہ کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔ عام طور پر مزدور طبقہ اپنا کام ایمانداری سے نہیں بلکہ مجبوری میں کرتا ہے۔ ٹھیکیدار یا مالک مکان کی موجودگی میں کام کرتے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں آرام سے بیٹھ جانے یا وقت ضائع کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ عامر ان تمام لوگوں سے یوں مختلف تھا کہ وہ مالکان کی غیر موجودگی میں زیادہ کام اس سوچ کے تحت کرتا تھا کہ کوئی اس کے بارے یہ تصور بھی نہ کرے کہ وہ وقت ضائع کرتا ہے یا اپنے کام میں کوئی کوتاہی کرتا ہے۔ ایک مرتبہ عامر مزدوری کے انتظار میں بیٹھا تھا کہ ایک نوجوان لڑکا اس کے پاس آ کر رکا۔ اس لڑکے نے عامر سے معاملات طے کیے اور اسے مزدوری کیلئے اپنے ساتھ لے گیا۔ اس...

شادی کرو ثواب کماؤ

 شادی کرو۔۔۔ ثواب کماؤ  وہ اجر وثواب جو ایک "شادی شدہ مسلمان" ہی حاصل کر سکتا ہے جبکہ "کنوارے" اس سے محروم رہتے ہیں: 1۔ سنتِ نبوی کو اپنانے کا اجر 2۔ نکاح کے ذریعے سے عفت و پاکدامنی کی نیت کا اجر 3۔ بیوی کے حقوق ادا کرنے کا اجر 4۔ اہلِ خانہ پر خرچ کرنے کا اجر 5۔ بیوی کی طرف سے زیادتی پر صبر کا اجر 6۔ بچوں کی پیدائش پر امتِ محمدیہ میں اضافے کا سبب بننے کا اجر  7۔ بچوں کی تربیت کرنے کا اجر 8۔ اولاد کے ہر نیک عمل پر اجروثواب میں شرکت 9۔ بیوی بچوں کی خاطر حلال روزی کمانے کی محنت کا اجر  10۔ اگر کوئی بچہ فوت ہوجائے تو اس پر صبر کرنے کا اجر  ❓کیا آپ ابھی بھی کنوارے رہنا پسند کریں گے؟؟؟

اللہ تعالیٰ سےاس نیت سے دعا مانگو کہ وہ اسے قبول کرے گا۔۔

 ایک شخص کی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے قرآن پاک کی تلاوت شروع کردیتا. اس طرح جماعت ہونے سے پہلے اسے تلاوت کیلئے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا تو بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا.  وہ سر جھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہوگیا. تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا بچہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھا کر آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پر مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا.  تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ اس بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے . اس نے بچے کو پاس بلایا اور سر پر ہاتھ پھیر کر اس کو سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا.  اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تم اللہ س کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے م...

شادی کے بعد ماں باپ کو بیٹی کے معاملات میں ہوش سے کام لینا چاہیے

 عالیہ کی دس سال پہلے شادی ہوئی تھی....  شادی بہت دھوم دھام سے کی گئی۔ شادی کے چھ ماہ بعد ہی عالیہ ماں باپ کے گھر آکے بیٹھ گئی۔ وجہ وہی شکایات جو عام طور پر ہر بہو کو اپنی ساس سے ہوتی ہے۔ ماں باپ نے بے وقوفی کی کہ بجائے اسے سمجھانے کے، اس کے شوہر کو بلایا اور الگ گھر کا مطالبہ کردیا۔ داماد نے اپنی مجبوریاں بتا ئیں کہ میں الگ گھر لینے کی پوزیشن میں نہیں ہوں ، ہاں میں اتنا کرسکتا ہوں کہ یہ گھر میں ہی الگ ہوجائے، اپنا کھانا پکانا الگ کرلے لیکن عالیہ کے والدین نہ مانے ۔اسکی ماں کہنے لگی کہ ہماری بچی ہم پر بھاری نہیں ہے کہ ہم اسے دو وقت کا کھلا نہ سکیں۔ داماد نے بہت کوشش کی لیکن اس کے ماں باپ نے اسے بھیجنے سے انکار کردیا۔ عالیہ بھی یہ سوچ کرماں باپ کے گھر بیٹھ گئی کہ جب عقل ٹھکانے آئے گی تو مطالبہ پورا کرکے خود ہی لینے آئے گا لیکن بے چارے شوہر کی اتنی پسلی ہی نہیں تھی کہ وہ الگ گھر کا بندوبست کرسکتا۔ عالیہ کے خاوند نے کچھ عرصہ تو صلح کی کوشش کی لیکن عالیہ کی ماں اپنی ضد پر اڑگئی اور اپنی بیٹی کو نہ بھیجا۔ چند ماہ بعد عالیہ ایک بیٹے کی ماں بن گئی۔ خاوند نے اس موقع پر پھر صلح کی کوشش...

ہمارے رواج نے نکاح کو مشکل بنادیاہے۔

 پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔ دس لاکھ کا جہیز۔۔. پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔ گھڑی پہنائی۔۔۔ انگھوٹھی پہنائی۔۔۔ ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔ مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔ بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔ بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟ مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!! سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟   باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟  وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!! منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی   کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!! ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ  کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ ر...

جو لوگ صبح جلدی اٹھتے ہیں ان کی رزق میں برکت ہوتی ہیں۔

 بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں کیوں؟ پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں   تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتیصبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں: زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہےکوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہےبہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے دن کے ایک بجےسر مٹکاف بگھی پر سوار ہو کر وقفہ کرنے کیلئے گھر کی طرف چل پڑا ہےیہ ہے وہ وقت جب لال قلعہ کے شاہی محل میں ...

سوچ بدلنے سے زندگی بدلتی ہے

 *💖-=۞•۞=-🌷* _﷽_ *🌷-=۞•۞=-💖*         ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖  *ہم سوچ بدلیں زندگی خود بخود بدل جائے گی* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ کمہار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا کہ اسکی بیوی نے پاس آ کر پوچھا کیا کر رہے ہو، کمہار بولا ( *حقہ* ) چلم بنا رہا ہوں آجکل بہت بک رہی ہے کمائی اچھی ہو جائے گی.. بیوی نے جواب دیا کہ زندگی کا مقصد صرف کمائی کا ذریعہ ہی تو نہیں کچھ اور بھی ہے تم میری مانو آج *صراحی* (گھڑا) بناؤ گرمی ہے وہ بھی خوب بکے گا مگر ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بجھانے کے کام بھی آئے گا.. کمہار نے کچھ سوچا اور مٹی کو نئے روپ میں ڈھالنا شروع کیا تو اچانک مٹی نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو میرا روپ بدل دیا کیوں؟ کمہار نے جواب دیا میری سوچ بدل گئی ہے پہلے تمہارے پیٹ میں آگ بھر رہا تھا اب پانی بھرے گا اور مخلوق خدا نفع حاصل کرے گی. *مٹی بولی تمہاری تو صرف سوچ بدلی ہے میری تو زندگی بدل گئی ھے.. میں تکلیف سے نکل کر آسانی میں آگئی ہوں....*  *ہم سوچ بدلیں زندگی خود بخود بدل جائی گی 

والدین کی قدر کریں

 . *والدین* دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے *والدین* ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت  2:وقت (اپنی ساری عمر)  3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت) اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ: اپنا وقت ، عمر ، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان کرتے ہیں وہ بھی بنا کسی لالچ کے۔ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جس پر وہ انویسٹ کر رہے ہیں کیا وہ اُنہیں آگے جاکر کوئی فائدہ پہنچا پائے گا کہ نہیں، بنا کسی فکر و فائدے کے وہ اپنے بچوں پر انویسٹ کیے جاتے ہیں ، کیے جاتے ہیں اور کیے ہی جاتے ہیں  مگر آخر جب وہ زندگی کی بھاگ دوڑ اور آپ کی خواہشات کے محلوں کو تعمیر کر کے اپنی عمر کی اُس منزل پر آ پہنچے ہیں جہاں پر وہ اپنی ساری مضبوطی آپ پر قربان کر کے خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ بس پھر وہی سے اُن کے دل میں ایک عاجزانہ سی خواہش جنم لیتی ہے اور وہ خواہش پتا ہے کیا ہے؟ کہ جس طرح ہم نے اپنے بچوں کے کمزور اور لڑکھڑاتے قدموں کو مضبوطی بخشی ، اُن کا ہاتھ تھام کر اُنہیں چلنا سکھ...

اپنی مرضی کا اسلام

 .                     *اپنی مرضی کا پورا اسلام* کسی شہر کے لوگوں کی عادت تھی کہ اپنے بدن پر ہیبت ناک چرند و پرند کی صورتیں بنواتے تھے۔ ایک پہلوان کو بھی خواہش ہوئی کہ اس کی پیٹھ پر غضب ناک شیر کی شکل بنائی جائے ، چنانچہ وہ ماہر کے پاس گیا۔ ماہر نے جب نوکدار سوئی سے غضبناک شیر کی شکل بنانی شروع کی تو پہلوان شدتِ تکلیف سے چیخنے چلانے لگا۔ پھر بڑی مشکل سے چیخ روک کر اس نے پوچھا : تم اس وقت شیر کا کون سا حصہ بنا رہے ہو؟ ماہر نے کہا : دُم ! پہلوان بولا : دُم مت بنواؤ، شدید تکلیف ہو رہی ہے۔ بغیر دُم کا شیر بھی چلے گا۔ ماہر نے بات مان کر دوسری طرف بےرحمی سے زخم لگانے کا عمل شروع کیا۔ پہلوان پھر چلایا : اب شیر کا کون سا حصہ ہے؟ ماہر بولا : کان ! پہلوان تکلیف کے باوجود غرایا : خبردار ! اس شیر کے کان نہ ہوں۔ میرا حکم ہے کہ تم کان چھوڑ دو۔ ماہر نے کسی اور طرف سوئی چبھونے کا عمل شروع کیا۔ پہلوان پھر کراہا۔ پوچھا : یہ کیا بنا رہے ہو؟ ماہر نے کہا : شیر کا پیٹ۔ پہلوان نحیف آواز میں گرجا: میرے جسم کا درد بڑھ رہا ہے۔ تم پیٹ نہ بناؤ۔ کیا شیر کی...

بھرم رشتے بچاتاہے۔۔۔

*سوچ*  بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کل فیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔ سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔ جانے کون ملنے آیا تھا۔۔ میں جانتا تھا فیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔۔ وھی ھوا شام کو تھلے پر آ کر بیٹھا ھی تھا کہ فیکا چلا آیا۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔ صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ھے آپ کو یاد ھے ماسی نوراں ہوتی تھی وہ جو بٹھی پر دانڑیں بھونا کرتی تھی۔۔۔ جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار۔۔۔  میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ھوں۔۔۔ اللہ آپ کا بھلا کرے صاحب جی، وقار اور میں پنجویں جماعت میں پڑھتے تھے۔۔۔  سکول میں اکثر وقار کے ٹِڈھ میں پیڑ ھوتی تھی۔۔۔  صاحب جی اک نُکرے لگا روتا رہتا تھا۔۔۔  ماسٹر جی ڈانٹ کر اسے گھر بھیج دیتے تھے کہ جا حکیم کو دکھا اور دوائی لے۔۔۔  اک دن میں ادھی چھٹی کے وقت وقار کے پاس بیٹھا تھا۔۔۔ میں نے اماں کے ہاتھ کا بنا پراٹھا اور اچار کھولا۔۔۔  صاحب جی اج وی جب کبھی بہت بھوک لگتی ھے نا۔۔...