تلخ حقیقت مردوں کے بارے میں
- Get link
- X
- Other Apps
تلخ حقیقت!😐
اگر بیوی کو پتا چل جائے کہ اُس کے شوہر کو کسی سے محبت تھی تو وہ اس بات کو مسکرا کر برداشت کر لیتی ہے🙂
لیکن اگر شوہر کو یہ بات پتا چلے کہ اُس کی بیوی کو شادی سے پہلے کسی اور سے محبت تھی تو وہ اس کو تین الفاظ کہہ کر گھر سے نکال دیتا ہے یا پھر اس کے ساتھ اپنا رویہ سخت رکھتا ہے😥
جبکہ اس کی بیوی نے صرف شادی سے پہلے کسی اور شخص سے دل ہی دل میں محبت کی ہو یا پھر صرف اظہار ہی کیا ہو😢
لیکن شوہر چاہے خود شادی سے پہلے جس سے محبت کرتا تھا اسے شاپنگ کرواتا اور پارکس میں لے کر جاتا ہو!!😕
100% میں سے %90 لوگ ہوں گے جو کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن سب کی شادی اس سے ہی نہیں ہو جاتی💔
اس لیے شوہروں کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی سے سخت رویہ اپنانے کی بجائے انہیں پیار اور محبت سے سمجھائے کہ پہلے جس سے بھی محبت تھی اس سے فرق نہیں پڑتا مجھے میں تم سے اتنی محبت کروں گا کہ تم اس شخص کو بھول جاؤ گی❤
اللہ ہر لڑکی کو محبت اور عزت کرنے والا شوہر دے
آمین💯✨
اور ہر لڑکی سے گزارش ہے کہ کسی نامحرم کی محبت پر یقین نہیں کرے اور اگر یقین ہونے لگتا ہے تو اس سے رشتہ بھیجنے کے لیے کہیں کیوں کہ نکاح سے بڑھ کے کچھ نہیں جو آپ کی محبت کو مضبوط کرے💯🙃
اللہ ہر شوہر کو توفیق دے کہ اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرے!❤
آمین❤❤❤
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment