چند سنہری باتیں
- Get link
- X
- Other Apps
. 💐 *چند سُنہری باتیں* 💐 "
🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :-
🥀 زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو ::
1::ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ ،
2::اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں :-
🥀 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ہیں۔وہ جیت جاتے ہیں يا پھر کچھ سیکھ جاتے ہیں۔جیت سے وقتی طور پر خوشی ملتی ہے اور سیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے :-
🥀 معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے :-
🥀 سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں ، جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے :-
🥀 آج کـل کسـی کےپاس کسی کـے آنکھ کےآنسو تکالیف مجبوریاں اور اداسی دیکھنےکا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب غلطیاں دیکھنے کےلیے ہرکسی کو بہت وقت مل جاتاہے :-
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Good post
ReplyDelete