Rights of Parents in Islam

Image
  Rights of Parents in Islam To be obedient to mother and father and to expose kindness to them has been enjoined along side the Oneness and Worship of Allah Almighty, inside the Holy Quran, in this type of manner that it seems that among human deeds, to obey mother and father and deal with them with appreciate and kindness is subsequent most effective to Worship Almighty Allah. The repute of mother and father in Islam could be very high. We as a Muslim ought to provide respect and like to our mother and father. Parents have to be dealt with well always that is a virtuous kind of act in the sight of Almighty Allah. Parents and youngsters in Islam are bonded collectively by way of mutual duties. Allah Almighty says within the Holy Quran: “…No mother have to be harmed via her infant and no father via his infant…” (Quran 2: 233). From the above-cited verse of Holy Quran, we are able to finish that Quran has made it obligatory for the child to deal with his parents with all grace and m...

بیٹے کی تربیت

 .                       *بیٹے کی تربیت*

 

بحیثیت والدہ اپنے بیٹے کی ہر ایک ایکٹیویٹی کے بارے بچے کے والد کو آگاہ کرنا آپ کیلئے لازم ہے۔ دو دن پہلے ایک دوست نے اپنے بیٹے کی زندگی اور عادات کے بارے گفتگو کرتے ہوئے بتایا" میری بیوی نے بیٹے کو موبائل فون لے کر دے دیا اور مجھے خبر تک نہیں کی، مجھ سے پوچھا تک نہیں" ۔ کچھ دن بعد پتا لگا تو انہوں نے اپنے بیٹے کا موبائل فون چیک کیا۔ سیل فون میں سارا فحش مواد سرچ کر کے دیکھا گیا تھا۔

بیٹے کو پیٹرول سونگھنے کی عادت لگی اور وہ بھی پختگی اختیار کر گئی۔ ایک سال میں ہی بیٹے کی آنکھوں اور چہرے کی حالت بدل گئی۔ ایک سال پہلے کی تصویر میں ایک معصوم اور خوب صورت چہرہ تھا جبکہ ایک سال بعد والی تصویر میں سات سال بعد والے تاثرات تھے۔ بال بڑے، آنکھیں سرخ، جسم سست اور باپ اپنے بیٹے کی اس تصویر کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا۔۔۔۔


بیٹے کا معاملہ بہت مختلف ہے۔ بیٹے کی تربیت میں سب سے اہم کردار والد کا ہوتا ہے۔ ایک ماں جتنی مرضی کوشش اور جدوجہد کر لے مگر وہ بیٹے کی تربیت اس انداز سے نہیں کر سکتی جیسے ایک والد کر سکتا ہے۔ بیٹا کہاں جاتا ہے؟ کس سے ملتا ہے؟ اپنا زیادہ وقت کن لوگوں کے ساتھ گزارتا ہے؟ اس کی عادات؟ اس کی ایکٹیویٹیز۔۔ یہ سب جاننے کیلئے گھر سے باہر نکلنا اور گہری نظر رکھنا ضروری ہے اور ظاہر ہے کہ ماں اس سب کیلئے بیٹے کے پیچھے جگہ جگہ نہیں جا سکتی، اگر آپ والد ہیں تو یہ کام آپ ہی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ والدہ ہیں تو کم از کم بچے کے والد کو آگاہ ضرور کریں ورنہ اس طرح والد کی نظروں میں دھول جھونک کر آپ بچے کو غلط سمت دیتی ہیں۔

بیٹی کی تربیت میں سب سے اہم کردار والدہ کا ہوتا ہے۔ یہاں ایک ماں کو نظر رکھنی پڑتی ہے۔ ماں وہ ہے جو بیٹی کی آنکھوں اور باتوں سے انداز سمجھ جائے اور چلنے والے معاملات کو پرکھ لے۔ میاں بیوی کے درمیان بچوں کو لے کر کمیونیکیشن ہونی چاہیے۔ اگر آپ اچھے میاں بیوی ہی نہیں ہیں تو معذرت کے ساتھ آپ اچھے والدین کبھی نہیں بن سکتے۔۔۔

سلامت رہیں



*کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*

 *صلی اللہ علیہ والہ وسلم*


*رات سوتے وقت والدین کے* 

*قدم بُوسہ کی ترکیب فرماٸیں*



*❣عمدہ اوراسلامی تحـــــــاریــــــر 🌙*

*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*

                *┊ ┊ ┊ ┊ ۔*

                *┊ ┊ ┊ ☽۔*

                *┊ ┊ ☆۔*

                *☆ ☆۔*

Comments

Popular posts from this blog

آخرت کی تیاری

جمعہ مبارک کہنا بدعت ہے

Rights of Women in Islam