Rights of Parents in Islam

Image
  Rights of Parents in Islam To be obedient to mother and father and to expose kindness to them has been enjoined along side the Oneness and Worship of Allah Almighty, inside the Holy Quran, in this type of manner that it seems that among human deeds, to obey mother and father and deal with them with appreciate and kindness is subsequent most effective to Worship Almighty Allah. The repute of mother and father in Islam could be very high. We as a Muslim ought to provide respect and like to our mother and father. Parents have to be dealt with well always that is a virtuous kind of act in the sight of Almighty Allah. Parents and youngsters in Islam are bonded collectively by way of mutual duties. Allah Almighty says within the Holy Quran: “…No mother have to be harmed via her infant and no father via his infant…” (Quran 2: 233). From the above-cited verse of Holy Quran, we are able to finish that Quran has made it obligatory for the child to deal with his parents with all grace and m...

کیا ایک مسج دس بندوں کو بھیجنے سے جنت مل سکتی ہے؟

 📢📢📢 *توجہ فرمائیں*📢📢📢

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻


*کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے*❗


 اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں




اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ *ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے *




*یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے* 


*یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے*❗




*جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے*❗




 *آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 



*کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا*




*تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی*❗




*یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں*




*کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے*




*آپ سے مٶدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو*❗




ہند و پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے




*یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں*❗ 


*جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو. کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی. کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں. جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہو*




*نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.*




*جس کا نشانہ 80 پرسینٹ مسلمان بن چکے ہیں.. اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے. اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے. کیوں کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانہ گناہ کبیرہ ہے.. اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو* 




*اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اور شریعت مطہرہ پر پابندی سے عمل اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے*🌹


ﷲتعالی ہمیں عمل صالح کی مزید توفیق بخشے آمین ثم آمین یا رب العالمین


*عاشق رسول ﷺ نماز قضا نہیں کرتے*


*نماز قائم کیجئیے*


*درود و سلام پڑھ لیجیۓﷺ*


Comments

Popular posts from this blog

آخرت کی تیاری

جمعہ مبارک کہنا بدعت ہے

Rights of Women in Islam