جنرل نالج
- Get link
- X
- Other Apps
⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
*_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️*
❣︎
.
*جنرل_معلومات*
⬅ *سورج سب سے پہلے جاپان میں نکلتا ہے*
⬅ *ریل کی ابتداء 1803 میں ہوئی*
⬅ *دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ ہے*
⬅ *قرآن مجید میں 558 رکوع ہیں*
⬅ *ڈنمارک ایسا ملک ہے جس میں شرح خواندگی 99% ہے*
⬅ *ونٹ سرف کو انٹرنیٹ کا باپ کہا جاتا ہے*
⬅ *قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورہ بقرہ کی آیت نمبر 282 ہے*
⬅ *موتیوں کا جزیرہ بحرین کو کہتے ہیں*
⬅ *ایک میل میں 1.6 کلو میٹر ہوتا ہے*
⬅ *گاۓ 24 گھنٹے میں 9 گھنٹے جگالی کرتی ہے*
..
.
⬅ *کوئلے کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے*
⬅ *چاند سورج کے گرد سال میں 13 چکر مکمل کر لیتا ہے*
⬅ *قائد اعظم کی وفات پر قومی پرچم 40 دنوں تک سرنگوں رہا*
⬅ *کوئل اپنا گھونسلا نہیں بناتی ہے*
⬅ *ایک ٹن میں 1000 کلوگرام ہوتا ہے*
⬅ *پرندوں کا بادشاہ شاہیں کو کہا جاتا ہے*
⬅ *پاکستان نے اپنا پہلا سفارتخانہ ایران میں بنایا تھا*
⬅ *مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارتخانہ پاکستان میں بنایا تھا
.
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment